11 صفر ہجری قمری
کیلنڈر کے مطابق سال کا اکتالیسواں دن ہے۔
- سنہ 37 ہجری، لیلۃ الہریر؛ جنگ صفین کی ایک رات جس میں امام علیؑ اور معاویہ کے سپاہیوں کے درمیان شدید جنگ ہوئی
- سنہ 1380 ہجری وفات محمد علی اردوبادی
- 421ھ، غزنوی کے تیسرے بادشاہ سلطان محمود غزنوی کی وفات جس کے حکم سے بہت سارے شیعوں کو قتل کیا گیا