گھر کے کاموں میں امام خمینی(رح) کی اہلیہ کی دلچسپی

گھر کے کاموں میں امام خمینی(رح) کی اہلیہ کی دلچسپی

راوی:مرضیہ حدیدچی

مجھے یاد نہیں ہے کہ امام خمینی(رہ) کے گھر کے لئے کوئی چیز خریدی ہو اور خانم (امام کی اہلیہ) نے نہ دیکھی ہو یعنی میں جب کوئی چیز خریدتی تھی تو خانم مجھ سے کہتی تھیں کہ کیا خریدوں اور کیا نہ خریدوں یا کبھی میں سوال کرتی تھی کہ کیا وہ چیز لوں یا نہ لوں لیکن خرید کے وقت قیمت کا خاص خیال رکھتی تھیں۔

تبصرے
Loading...