گورباچف کو امام خمینی (رح) کی نصیحت

گورباچف کو امام خمینی (رح) کی نصیحت 

گورباچف ( سابقہ روس کے آخری صدر)

ایران کے اسلامی انقلاب کا سب سے اہم نتیجہ ہماری( روسیوں) جانب ارسال کیا گیا امام خمینی (رح) کا خط ہے جو گوربا چف کو لکھا گیا تھا جس میں روسی صدر کو نصیحت کی گئی تھی کہ اقتصادی طرز عمل میں تمہیں بہت احتیاط کی ضرورت ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ مغربی دنیا کے دلدل میں پھنس جاؤ۔ اگر گورباچف امام خمینی (رح) کی ان نصیحتوں پر توجہ مرکوز کرتا تو اسے ان مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔

تبصرے
Loading...