کیا قم میں حضرت معصومہ کے حرم میں امام خمینی ہر روز جاتے تھے؟

کیا قم میں حضرت معصومہ کے حرم میں امام خمینی ہر روز جاتے تھے؟

حجۃ الاسلام والمسلمین حسن پویا نے نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) قم میں پابندی کے ساتھ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حاضر ہو کرزیارت اور دعا پڑھتے تھے حتی کہ جس دوران امام (رہ)  سلماسی مسجد میں درس تھے اس دوران بھی پابندی کے ساتھ زیارت کے لئے حضرت معصومہ سلام علیھا کی زیارت سے مشرف ہوتے تھے اور وہاں بیٹھ کر اپنے رب سے راز و نیاز کرتے تھے۔

تبصرے
Loading...