کامیابی کی وجہ

کامیابی کی وجہ

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نوافل، دعا اور زیارت کو بہت اہمیت دیتے تھے انھی فرائض کو اہمیت دینا ان کی کامیابی کی وجہ تھی امام خمینی(رح) کے شاگردوں میں سے ایک شاگرد نقل کرتے ہیں کہ  میں نے دوبار امام خمینی(رح) کو وضو کرتے ہوے دیکھا تھا امام (رہ) کا وضو بالکل پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی طرح تھا جیسا ہم نے روایات میں پڑھا تھا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آؒلہ وسلم ایسے وضو کرتے ہیں امام خمینی(رح) بھی ویسے ہی وضو کر رہے تھے۔

تبصرے
Loading...