پروفیسر اوڈو اشٹاین باخ

پروفیسر اوڈو اشٹاین باخ

جرمن میں مشرق کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے انسٹی ٹیوٹ کے مدیر 

پروفیسر باخ نے ایک انٹر ویو کے ضمن میں “دی سائٹ” پر مورخہ 9/ جون 1989ء کو اظہار کیا:

امام خمینی (رح) وہی شخصیت ہے جس نے پہلی بار اصولی رجحان کو اسلامی بنیادوں کی ساتھ ایک اسلامی حکومت اور ایک جمہوری اسلامی ایران کو وجود بخشا اور امام خمینی (رح) وہی شخص ہیں جنہوں نے اصول پسند طاقتوں کو ایک اسلامی انقلاب کے ذریعہ مغرب کی طرفدار ایک قوی حکومت یعنی شاہی حکومت کے خلاف مہمیز کیا۔

تبصرے
Loading...