پارلیمنٹ منبر کی خصوصیات

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے پارلمینٹ منبر کی کن خصوصیات کو بیان کیا ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ منبر کی خصوصیات کو بیان کرتے ہوے فرمایا کہ اپنے ملک کی تقدیر ایسے ہاتھوں میں دیں جو اسلام ، اسلامی جمہوریہ اور اسلامی انقلاب کے بنیادی قوانین کے معتقد ہوں اور اسلامی ملک کے اہداف کو اپنے اہداف پر ترجیح دیں ایسے افراد کا انتخاب کریں جو احکام الہی کے پابند ہوں۔

تبصرے
Loading...