نوجوان کیسے اسلامی تحریک کو زندہ رکھ سکتے ہیں

نوجوان کیسے اسلامی تحریک کو زندہ رکھ سکتے ہیں

آپ جوانون نے اپنی محنت اور لگن سے اس ملک کو یہاں تک پہنچایا ہے ہماری قوم کے ہر طبقے نے اپنی دل و جان سے اس ملک اور اس تحریک سے پیار کیا ہے ہر شخص نے اس انقلاب اور اس تحریک کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ہمارے جوانوں نے اسلام کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے اگر یہ لوگ ہمارے کارخانوں میں داخل ہو کر ہمارے جوانوں کو گمراہ کرنے کوشش کر رہے ہیں یا ہمارے کسانوں کو بھکانے کی کوشش کریں تو ہماری  قوم کے جوانوں، کسانوں اور ہر طبقے کے ہر فرد کو ان کی باتوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے اگر ان کی باتوں کو اہمیت دی تو اس قوم کا حال پھر وہی ہو گا جو اس سے پہلے تھا یہ لوگ آپ کو آپ کے پاکیزہ اور نیک اہداف سے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہمیں ان کی سازشوں کو سمجھنا ہوگا جس طرح اس سے پہلے ہم نے ان کی ہر سازش کو ناکام بنایا ہے اسی طرح اس ہر بار ان کو ناکام بنانا ہو گا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے جوانوں کو نصیحت کرتے ہوے فرمایا کہ آپ جوانون نے اپنی محنت اور لگن سے اس ملک کو یہاں تک پہنچایا ہے ہماری قوم کے ہر طبقے نے اپنی دل و جان سے اس ملک اور اس تحریک سے پیار کیا ہے ہر شخص نے اس انقلاب اور اس تحریک کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ہمارے جوانوں نے اسلام کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے اگر یہ لوگ ہمارے کارخانوں میں داخل ہو کر ہمارے جوانوں کو گمراہ کرنے کوشش کر رہے ہیں یا ہمارے کسانوں کو بھکانے میں کوشش کریں تو ہماری  قوم کے جوانوں، کسانوں اور ہر طبقے کے ہر فرد کو ان کی باتوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے اگر ان کی باتوں کو اہمیت دی تو اس قوم کا حال پھر وہی ہو گا جو اس سے پہلے تھا یہ لوگ آپ کو آپ کے پاکیزہ اور نیک اہداف سے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہمیں ان کی سازشوں کو سمجھنا ہوگا جس طرح اس سے پہلے ہم نے ان کی ہر سازش کو ناکام بنایا ہے اسی طرح اس ہر بار ان کو ناکام بنانا ہو گا۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ آپ جوانوں کو مل کر ایک دوسرے کی مدد سے اس تحریک کو آگے بڑھنا ہوگا اس ملک کی ترقی میں آپ جوانوں نے اہم کردار ادا کرنا ہے ایک اسلامی اور عدل پر مبنی حکومت تشکیل دینی ہو گی انہوں نے فرمایا کہ ہمیں اس بات کو درک کرنا ہوگا کہ اس وقت حکومت کو ہماری ضرورت ہے اسلام حکومت ہمارے لئے کام کر رہی ہے یہاں کہ عہدہ دار اور ذمہ داران قومی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کریں لیکن اس کام میں قوم کو بھی ان کی مدد کرنی ہو گی۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہم سب کو ملک اس ملک سے فساد کی جڑوں کو ختم کرنا ہے س ملک کی مٹی پہلوی حکمرانوں کی فاسد جڑین ابھی بھی ہیں جن کو اکھاڑنا ہمارے لئے ضروری ہے اگر ہم اسی طرح غافل رہے تو ملک کر ترقی راہ گامزن کرنا کافی سخت ہوگا۔

تبصرے
Loading...