مناجات شعبانیہ کی اہمیت

مناجات شعبانیہ کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ مناجات شعبانیہ رمضان المبارک کا مقدمہ ہیں ہم ان مناجات کے ذریعے رمضان المبارک کے لئے آمادہ ہوتے ہیں یہی وہ مناجات اور دعائیں جن کے ذریعے علماء کرام حقیقت تک پہنچے ہیں انہی دعاوں کے ذریعے عرفاء اپنی منزل تک پہنچتے ہیں یہی دعائیں ہمارا بہترین اسلحہ ہیں جن کے زریعے ہم ہر مشکل کو آسان کو بنا کستے ہیں مومن کے پاس دعا سے بڑھ کر کوئی اسلحہ نہیں ہے۔

تبصرے
Loading...