مسجد اقصی کے بارے میں امام خمینی(رح) کی کیا پیشنگوئی ہے؟

مسجد اقصی کے بارے میں امام خمینی(رح) کی کیا پیشنگوئی ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمیی(رح) نے کافی سال مسجد اقصی کے متعلق ایک پیشنگوئی فرمائی تھی جو آج سچ ثابت ہوئی ہے امام (رہ) نے مسلمانوں کو متنبہ کرتے ہوے فرمایا تھا  فرمایا تھا کہ اگر عالم اسلام اسرائیل کی جارحیت کو نہیں روکے گا تو وہ مسجد اقصی پر قبضہ کر لے گا اور اس کے بعد اسلامی ممالک بھی پر قبضہ کرے گا اور آج عالم اسلام کی خاموشی کی وجہ سے یہ بات سچ ہوچکی ہے اور وہ دن دور نہیں کہ اسرائیل عرب ممالک پر قابض ہو گا امام(رہ) نے ہمیشہ مسلمانوں کو اسرائیل کے ناپاک ارادوں سے آگاہ کیا ہے۔

تبصرے
Loading...