ماہ مبارک رمضان کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی(رح)ّ کیا فرماتے ہیں؟

ماہ مبارک رمضان کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی(رح)ّ کیا فرماتے ہیں؟

مام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ  ماہ رمضان المبارک میں ضیافت الہی  قرب الہی کا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اس مہینے میں انسان کو اپنے ظاہر کے ساتھ ساتھ اپنے باطن میں بھی تبدیلی لانی چاہیے جس طرح انسان کسی مہمانی میں جانے سے پہلے خود کو آراستہ کرتا اور نئے کپڑے پہنتا ہے اسی طرح انسان کو اس مبارک میں ضیافت الہی پر جانے سے پہلے  تقوی اور پرہیز گاری کے لباس سے مزین کرنا چاہیے یہ وہ مہینہ ہے جو سارے مہینوں سے افضل ہے اس کی راتیں ساری راتوں سے بہتر ہے اس کے دن سارے دنوں سے بہتر ہیں یہ مہینہ قرآن کریم کے نزول کی وجہ سے سارے مہینوں سے افضل ہے اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اس مہینے میں روزے کی توفیق دی تانکہ وہ اس کی بارگاہ میں مغفرت اور بخشش طلب کر سکیں ۔

تبصرے
Loading...