لوگوں کے لئے توضیح کیوں نہیں دیتے

لوگوں کے لئے توضیح کیوں نہیں دیتے

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دن ہم امام خمینی(رح) کی خدمت  ایران میں مدارس کے لئے بننے والی بلڈنگوں کے بارے میں توضیح دے  رہے تھے کہ اچانک امام (رہ) نے فرمایا کہ کہ عہدہ داران اسلامی انقلاب میں ہونے والے کاموں کو عوام کے سامنے کیوں پیش نہیں کرتے آج لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اسلامی انقلاب نے ان دو سالوں میں کیا کیا ہے مجھے اسلامی انقلاب مین ہونے بوالے تمام کاموں کا علم ہے لیکن عوام کو بھی ان کاموں کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔

تبصرے
Loading...