قضا روزوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا حکم ہے؟

قضا روزوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا حکم ہے؟

 امام خمینی(رح) اس بات کے پائبند تھے اور ان کا حکم بھی یہی تھا کہ قضا روزے آنے والے رمضان المبارک سے پہلے رکھنے چاہیے اور رمضان المبارک تک کوئی بھی روزہ باقی نہیں رہنا چاہیے اسی وجہ سے اگر مسافرت کی وجہ سے بچوں کا کوئی روزہ رہ جاتا تھا تو آپ خود ہی سردیوں میں بچوں کو اپنی نگرانی میں قضا روزے رکھواتے تھے۔

تبصرے
Loading...