قدامت پسند حکومتوں جن میں سعودی عرب پیش پیش ہے، انقلاب مخالف سرگرمیاں کیسی ہے؟

سوال:  قدامت پسند حکومتوں  جن میں  سعودی عرب پیش پیش ہے، انقلاب مخالف سرگرمیاں  کیسی ہے؟

جواب: واضح ہے کہ اسلامی انقلاب نے جس طرح شاہ کی حکومت کو ایران میں  ہلا کر رکھ دیا اور آہستہ آہستہ اسے خاتمے کی طرف لے جا رہا ہے اسی طرح وہ تمام اسلامی ممالک میں  قدامت پسند کیلئے بھی خطرہ بن گیا ہے۔ اسی لیے ان کا شاہ کی حمایت کرنا ایک فطری کام ہے۔

(صحیفہ امام،ج ۵، ص ۸۰)

تبصرے
Loading...