فوج اور عوام کا اتحاد

سوال:امام خمینی(رح) کی نظر میں کیا فوج اور عوام کے درمیان یکجہتی کا ہونا ضروری ہے؟

امام خمینی(رح) نے فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کر دیا تھا۔
اسلامی انقلاب کے بانی نے اپنے اس بیان میں فرمایا آج الحمد للہ فوجی اور علماء کو ایک کمرے میں اک ساتھ دیکھ کر خوشی رہی ہے یہ ہمدلی و یکجہتی اچھی ہے یا صہیونیزم کا زمانہ اچھا تھا جس میں حکومت نے عوام اور فوج کو الگ الگ کر رکھا تھا صہیونیزم نظام اور اسلامی حکومت میں یہی فرق ہے کہ انہوں فوج کو عوام کا دشمن بنایا ہوا تھا کیوں کہ انھیں اپنے کارناموں کی وجہ سے اس بات کا خوف تھا کہ کہیں یہ عوام ہمارے مظالم کی وجہ سے ہمارے خلاف قیام نہ کردے اسی لئے انہوں نے لوگوں کو ڈرانے کے لئے ایک فوج بنائی تھی لیکن آج اسلامی حکومت نے فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کر دیا۔

تبصرے
Loading...