عورت کا حترام

عورت کا حترام

راوی: زہرا اشرفی

زہرا اشرفی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی (رح) عورتوں کا بہت احترام کرتے تھے وہ اپنے پوتیوں اور نواسیوں کو اسلامی قوانین کی رعایت کرتے ہوے انہیں علمی اور ثقافتی میدان میں اپنا کردار ادا کرنے کی اجازت دیتے تھے  اور آپ کی موجودگی میں، آپکی بیٹی کو اسلامی جمہوری ایران کی خواتین کا سربراہ مقرر کیا تھا۔

تبصرے
Loading...