عجیب طور پر متاثر ہوتے تھے

عجیب طور پر متاثر ہوتے تھے

راوی: حجہ الاسلام والمسلمین کروبی

امام خمینی(رح) ہمیشہ جنگی زخمیوں کے بارے میں سولات کرتے تھے حتی کہ جب آپ کو ایک زخمی کی حالت کے برے میں معلوم ہوتا تھا مثلا اگر آپ کو معلوم ہوتا تھا کہ ان کے علاج میں کوتاہی ہو رہی ہے تو بہت دکھی ہوتے تھے حتی کے اخبار میں زخمی کی حالت کے بارے میں پڑتے تھے تو فورا گھر سے باہر نکل کر فرماتے تھے کہ جتنا جلدی ممکن ہو اس کو ملک باہر علاج بھیجنے کی کوشش کریں۔

تبصرے
Loading...