عبادت

عبادت

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی ایک قریبی ساتھی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ مام خمینی(رح) عبادت کے وقت نہ کسی عالم اور نہ کسی سیاسی کی طرح ہوتے تھے امام خمینی (رح) عبادت کے وقت صرف عبادت کرتے تھے آپ اس قدر عبادت میں مشغول ہوجاتے تھے کہ آپ کو دوسرے کسی کام کی خبر نہیں ہوتی امام خمینی (رح) کی عبادت عابدوں اور زاہدوں سے بھی اچھی تھی۔

تبصرے
Loading...