شیخ زکزاکی کو امام خمینی(رح) کا تحفہ

شیخ زکزاکی کو امام خمینی(رح) کا تحفہ

اسلامی جمہوریہ ایران میں شیخ زکزاکی کے نمائندے اپنے ایک انٹرویو میں نقل کرتے ہیں جب شیخ زکزاکی انگلینڈ جایا کرتے تھے وہاں ایک ایرانی شخص ان سے ملاقات کرتا تھا جو کبھی کبھی وہاں پر امام خمینی(رح) کا نام ان کے سامنے لیا کرتا تھا اس کے بعد جب امام خمینی پیریس میں گئے وہاں سے بھی وہ امام (رہ) کے بارے میں سنتے تھے انہوں نے کہا جب اسلامی انقلاب برپا ہوا تو شیخ زکزاکی ایران آے اور امام خمینی(رہ) سے ملاقات  کی اور فرمایا کہ میں نیجیریہ سے آیا ہوں امام خمینی(رح) نے اس ملاقات میں شیخ زکزاکی کو ایک قرآن مجید  تحفہ میں دیا اور فرمایا جاو اس قرآن سے اپنی قوم اور مسلمانوں کی ہدایت کرو شیخ نے بھی وہ قرآن لیا اور اپنے ملک لوٹ آے جہاں انہوں افکار امام خمینی(رح) کی پیروی کرتے ہوے الحمد للہ تقریبا  14 لاکھ شیعہ بناے ہیں۔

تبصرے
Loading...