دوسری بین الاقوامی امام خمینی (رح) اور عاشورائی ثقافت کانفرنس – 1996 ء

دوسری بین الاقوامی امام خمینی (رح) اور عاشورائی ثقافت کانفرنس – 1996 ء

کانفرنس کے سکریٹری : آقا واعظ زادہ خراسانی

زمان: 31/ مئی سے 2/ جون سن 1996ء

مکان: تہران، تہران یونیورسٹی

 

اسلامی انقلاب عاشورائی اسلام کو زندہ کرنے والا اور عصر جدید میں عاشورا تحریک کا عینی ترجمان ہے۔ امام راحل (رح) اپنی عاشورائی ثقافت سے اسلام کو زندہ کرنے والے اور انقلاب و جمہوری اسلامی نظام کے بانی اور قائد ہیں۔

حضرت امام خمینی (رح) کی رحلت کی ساتویں سالگرہ کے قریب امام خمینی (رح) اور عاشورائی ثقافت پر خرداد ماہ 1996ء میں ایک کانفرنس ہوئی جس کا مقصد عاشورا ثقافت اور حضرت امام کی عاشورائی تعلیمات کے گوناگون پہلوؤں کی وضاحت اور آج کے معاشرہ اور موجودہ نسل کی رسالت اور ذمہ داری بیان کرنے کی غرض سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) ، بنیاد شہید انقلاب اسلامی کے تعاون سے امام خمینی (رح) کی شخصیت کے بارے میں عاشورائی ثقافت کے گوناگوں پہلوؤں اور امام خمینی، جہاد، قیام اور اسلام اور عاشورائی ثقافت اور اسلامی انقلاب میں آپ کی قیادت اور دینی ثقافت میں شہادت اور ایثار کے موضوع پر ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔

دوسری بین الاقوامی امام خمینی (رح) اور فرہنگ عاشورا کانفرنس کے مجموعی مقالات (جلد اول)

  • حسینی تحریک کا عکس العمل / علی رضا آقا حسینی
  • امام  خمینی (رح) کی عاشورائی سیرت اور کردار / عبدالجواد ابراہیمی
  • مدینہ سے کربلا تک – فیضیہ سے جماران تک / ابوالقاسم اقبالیان
  • امام خمینی کے حقوقی اور اصول فقہی ، امام عاشورا کے ساتھ تعلق / محمد رضا امین زاده
  • امام خمینی (رح) کی شخصیت کا انداز اور بسیج توده ہا (کمیونسٹ پارٹی )/ احمد بخشائش اردستانی
  • امام خمینی (رح) کے سیاسی موقفوں کا جائزہ اور اس کا عاشورا کی ثقافت سے ربط / علام علی پوریعقوبی
  • خرافات کے خاتمہ میں دینی اصلاح کرنے والے کا کردار / سید محمد ثقفی
  • اسلامی انقلاب کے بعد عاشورا ثقافت کا شعر میں اثر / محمد دانشگر
  • امام خمینی (رح) اور امام حسین (ع) کی عزاداری / علی دوانی
  • عاشورائی ادب کا ایک سرسری جائزہ اور اسلامی انقلاب کی ثقافت میں اس کی جلوہ گری پر ایک نظر / سید محمد علی دیباچی
  • امام خمینی (رح) کی نظر میں تحریک عاشورا کے مقاصد/ غلام رضا ذاکر صالحی
  • خرافات کے خاتمہ اور عاشورائی ثقافت کو زندہ کرنے میں امام خمینی کا کردار / حسن رہبری
  • عاشورا سے متعلق امام خمینی کے اخلاقی اور عرفانی اصول و نظریات / علی زمانی قمشہ ای
  • عاشورا کرامت اور بزرگی کی ثقافت اور فقید انقلاب کی قائدانہ زندگی میں اس کی تصویر / عبدالرحیم عقیقی بخشایشی
  • امام خمینی (رح) کی تحریک اور فکر میں عاشورائی ثقافت کا اثر اور اس کے عینی جلوے / سید احمد علم الہدی
  • عاشورا ثقافت سے قابل استنباط ہنری نظریات اور اصول / عبداللہ غیبی
  • دین اور سیاست، امام خمینی کی نظر میں / کاظم قاضی زادہ
  • آذربائیجان میں عاشورائی ادب کا جائزه / مصطفی قلی زادہ علیاری
  • شبیہ خوانی (تعزیہ) مضامین کی روشنی میں حضرت علی اکبر (ع) / غلام رضا گلی زواره
  • آرٹ اور عاشورا / مرتضی مروارید
  • عاشورائے حسینی قیام کے فقہی پہلوؤں سے متعلق امام خمینی (رح) کے فقہی اور حقوقی نظریات اور اصول / احمد واعظی
  • امام خمینی (رح) کی نظر میں قیام عاشورا کے بارے میں حقیقت اور امید / خسرو وفای سعدی
  • عاشورا کی روشنی میں دینی تفکر کے احیاء میں امام خمینی (رح) کا کردار / الہہ ہادیان رسنانی

تبصرے
Loading...