دوسروں کے حقوق

کیا دوسروں کے حقوق کی رعایت کرنا ضروری ہے؟

اسلام نے دوسروں کے حقوق رعایت کرنے کی تاکید کی ہے یہاں تک نماز سب جیسی عبادت کے لئے اگر اُٹھ رہے ہیں تو کمرے یا گھر کے چراغ کو روشن نہ کریں ممکن ہے اس چرغ سے آپ کے کمرے میں موجود دوسرے انسان کو پریشانی ہو اور آپ کی اس حرکت کی وجہ سے اس کی نیند میں خلل واقع ہو۔

تبصرے
Loading...