دوسروں کو با اخلاق بنانے کا طریقہ

امام خمینی(رح) طلاب کو کس طرح اخلاق کی رعایت کرنا سمجھاتے ہیں

راوی: آیۃ اللہ محمد گیلانی

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیۃ اللہ محمد گیلانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ کچھ طلاب امام خمینی(رح) کے لئے شرعی رقومات لاتے تھے ان طلاب کے ساتھ  امام خمینی(رح) کا رد عمل اتنا اچھا ہوتا تھا تانکہ ان طلاب کے اندر کوئی غلط فہمی پیدا نہ ہو اور طلاب پیسے کے لئے کسی کے سامنے اپنی جھولی نہ پھلائیں کچھ دوستوں نے مجھ سے کہا کہ امام (رہ) کی خدمت میں عرض کروں کہ اس طرح کے مسائل میں سختی نہ کریں لیکن امام خمیںی(رح) نے طلاب کی اس بارے میں کوئی بات نہیں مانی کیوں کہ میں جانتا تھا کہ امام (رہ) کی یہ ہمیشہ کوشش رہتی تھی کہ کسی کے اندر ریا اور چاپلوسی پیدا نہ ہو ۔

تبصرے
Loading...