خدا وند متعال ان کو دو پر عطا کرے

خدا وند متعال ان کو دو پر عطا کرے

امام خمینی(رح) نے ایک مرتبہ کھلا ڑیوں سے ملاقات کے دوران ایک کھلاڑی کی طرف جس نے آٹھ سالہ تحمیلی جنگ کے دوران اپنے دو پاوں اور ایک ہاتھ کو اللہ کی راہ میں قربایإن کر دیا تھا  اشارہ کرتے ہوے فرمایا ہم کو اس طرح کے جوانوں پر فخر ہے انشاء اللہ پروردگار ان کو آخرت میں دو پر عطا کرے گا جن کے ذریعے وہ پرواز کر کے جنت میں جائیں گے۔

تبصرے
Loading...