تمام مخالفت کی باجود وطن واپسی

تمام مخالفت کی باجود وطن واپسی

امام خمینی(رح) تمام مخالفتوں کے باوجود کیوں وطن واپس لوٹے؟

راوی حجۃ الاسلام والملسمین علی اکبر محتشمی پور۔

جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والملسمین علی اکبر محتشمی پور اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) ہمیشہ بڑی باریکی سے دشمن کےسیاسی نظریات کو بررسی کرتے تھے آپ نے ایک حکم میں فرمایا تھا کہ تمام  اخبار ، نظریات، ٹیلی ویژن اور ریڈیو سے نشر ہونے والے پیغامامت کو بررسی کیا جاے ہر روز اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف دشمن کے رویہ کا خلاصہ ان کو دیا جاے امام خمینی (رح) ہر روز ان مطالب کو بڑی باریکی اور دقت سے مطالعہ فرماتے تھے اور ہمیشہ اس بات کی تاکید کرتے تھے کہ جس بات کی دشمن تبلیغ کر رہا ہے ہمیں اس کے خلاف عمل کرنا چاہییے جب امام خمینی(رح) نے وطن واپسی کا ارادہ کیا تھا تو اکثر لوگ اس بات کا اظہار کر رہے تھے کہ ابھی امام کی واپسی کے لئے وقت مناسب نہیں ہے اس کے متعلق خود امام خمینی(رح) نے فرمایا جب میں نے دیکھا کہ دنیا میرے ایران جانے کی مخالفت کر رہی تو میں سمجھ گیا کہ واپسی کے لئے سب سے مناسب وقت یہی ہے۔

تبصرے
Loading...