تحصیل علم کے لئے تھذیب کا ہونا ضروری ہے

تحصیل علم کے لئے تھذیب کا ہونا ضروری ہے

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن رحیمیان

حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن رحیمیان اپنی ایک یاد داشت میں فرماتے ہیں کہ اسلامی انقلاب کے بانی نے ہمیشہ اپنے شاگردوں سے یہ بات فرمائی ہیکہ اگر آپ علم حاصل کرنے میں ایک قدم آگے بڑھ رہے ہیں تو تھذیب نفس میں دو قدم آگے بڑہیں۔

تبصرے
Loading...