بعثی حکمرانوں نے الحاج مصطفی خمینی کو گرفتار کیوں کیا تھا؟

بعثی حکمرانوں نے الحاج مصطفی خمینی کو گرفتار کیوں کیا تھا؟

21 خرداد 1348 ہجری شمسی کو بعثی اہلکاروں نے الحاج مصطفی خمینی کو آیت اللہ سید محسن حکیم سے ملاقات کے جرم میں گرفتار کیا کیوں کہ بعثی حکمرانوں نے آیت اللہ سید محسن حکیم سے ملاقات پر پابندی عائد کر رکھی تھی جس کی وجہ سے کوئی بھی شخص ان سے ملاقات نہیں کر سکتا تھا لیکن آغا مصطفی خمینی نے پابندیوں کے با وجود ان سے ملاقات کی جس کے بعد بعثی حکمرانوں الحاج مصطفی خمینی کو گرفتار کرنے سے پہلے امام (رہ) کی خدمت میں اجازت لینے پہنچے تو امام (رہ) نے منطقی جواب دیا۔واضح رہے کہ الحاج مصطفی خمینی کی گرفتاری کے بعد امام (رہ) پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

تبصرے
Loading...