اپنی داڑھی کو کسی کے حوالے نہ کریں

اپنی داڑھی کو کسی کے حوالے نہ کریں

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین زین العابدین راغبی

حجۃ الاسلام والمسلمین زین العابدین راغبی نے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں میں ایک مرتبہ امام خمینی(رح) سے ملنے پہنچا تو دروازہ کھٹکھٹایا اور پوچھا کہ یہ فلاں صاحب کا گھر ہے تو مجھ سے کہا گیا کہ اوپر تشریف لائیں تو میں نے دیکھا ان کی ایسی حالت تھی اگر ایسی میری حالت تو میں کسی سے بھی ملاقات نہ کرتا وہ اپنی داڑھی  بنا رہے تھے داڑھی کی اصلاح کرتے ہوے مجھ سے فرمایا کسی کو بھی اپنی داڑھی دوسرے کے حوالے نہیں کرنا چاہییے اس بعد وہ داڑھی بناتے رہے اور میں ان محو گفتگو رہا۔

تبصرے
Loading...