انجمنوں کے انتخابات کے بارے میں اما خمینی(رح) کا رد عمل

انجمنوں کے انتخابات کے بارے میں اما خمینی(رح) کا رد عمل

انجمنوں کے  صوبائی اور ریاستی انتخابات کے معاملے میں جب صہینونیزم حکمران نے مسلمان ہونے کی شرط کو ہٹا دیا تو امام (رہ) نے دوسرے علماء کی با نسبت اس معاملے میں حکومت کی سخت مخالفت کی اس کام کی مخالفت میں سب سے پہلے آپ ہی کا پیغام نشر ہوا اس کے بعد دوسرے علماء نے بھی اپنے اپنے بیان جاری کئے تھے جس کے بعد اس وقت کے وزیر اعظم نے اس بات کا اعلان کیا کہ ہم اپنا فیصلہ واپس لیتے ہیں اور حکومت نے خصوصی پیغام کے ذریعے علماء کو اس فیصلے سے آگاہ کیا یہ بات سب جانتے تھے کہ اس شرط کو ہٹانے میں امام خمینی(رح) نے سب سے پہلے حکومت کی مخالفت کی لیکن انھیں کوئی پیغام نہیں بھیجا سب علماء نے حکومت پیغام پر اکتفاء کیا لیکن امام خمینی(رح) نے اس کی بھی مخالفت کی اورفرمایا کہ ہم اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھے گئے جب تک حکومت اخبار میں اس بات کا اعلان نہ کرے۔

تبصرے
Loading...