امام خمینی کی رہبریت کی کامیابی کی رجہ

امام خمینی کی رہبریت کی کامیابی کی رجہ

امام خمینی(رح) کی رہبریت کی کامیابی کی کیا وجہ تھی؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ امام خمینی (رح) ایک کامیاب رہبر تھے انہوں نے شاہ سالوں سے قائم شاہی نظام کو جڑوں کو اکھاڑ دیا آپ کی راہنمائی اور تحریک کی سب اہم وجہ یہ تھے کہ اپنا فیصلہ کرتے ہوے کبھی شک و تردید کا شکار نہیں بنیں آپ نے ہمیشہ اللہ تعالی پر توکل کرتے اپنا ہر فیصلہ کیا ہے اور ان فیصلوں میں آپ کو کامیابی بھی ملی ہے دنیا میں بہت سارے ایسے راہنما موجود ہیں جوکوئی بھی فیصلہ ینے سے گھبراتے ہیں لیکن آپ ہمیشہ بغیر کسی خوف اور ڈر کے فیصلہ کرتے تھے۔

تبصرے
Loading...