امام خمینی (رح) کے جوتے چمک رہے تھے

امام خمینی (رح) کے جوتے چمک رہے تھے

راوی :آیت اللہ امامی کاشانی

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ امامی کاشانی اپنی ایک روایت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کا لباس پہننے کا انداز بھی منفرد تھا جہاں تک مجھے یاد آتا ہیکہ امام خمینی(رح) کے پاس ایک رشتی عبا تھی ہم ہر سال سردی میں دکیھتے تھے کہ سردی میں بھی وہی عبا ہوتی جو گرمی میں ان کے پاس تھی ایک لباس ہونے کے با وجود بھی نیا لگتا تھا امام (رہ) کے جوتے ہمیشہ صاف ہونی کی وجہ سے چمکتے تھے حالانکہ ان کا لباس کئی سال پرانا تھا لیکن صاف ستھرا ہونے کی وجہ سے نیا لگتا تھا۔

تبصرے
Loading...