امام خمینی (رح) پیرس سے نوفل شاتو کیوں گئے؟

امام خمینی (رح) پیرس سے نوفل شاتو کیوں گئے؟

وقت کی کمی کی وجہ سے  ڈاکٹر حبیبی امام خمینی(رح) کے لئے کوئی مستقل گھر تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوے جس کی وجہ سے امام (رہ) کو مجبوری پیریس کے کاشاں محلے میں کچھ دن کے لئے قیام کرنا پڑا جب امما خمینی(رح) فرانس جارہے تھے تو یزدی صاحب سے فرممایا تھا کہ وہاں کے اندرونی اختلافات تھا مجھ سے کوئی تعلق نہیں وہاں کے مسائل وہ لوگ خود حل کریں اور ساتھ میں اس بات کی تاکید کی تھی میرا یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچا دیں امام (رہ) نے کبھی بھی دوسرے ممالک کے اندرونی مسائل میں مداخلت نہیں کرتے تھے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے پیریس جانے سے پہلے یہ فرمایا تھا کہ وہاں انھیں ایک مستقل گھر چاہیے یزدی صاحب نے امام (رہ) کے پہنچننے سے پہلے  پیرس میں ڈاکٹر حبیبی سے اس کمسئلہ پر بات کی تھی  لیکن ڈاکٹڑ حبیبی کو اتنے کم عرصے میں کوئی مناسب گھر نہیں مل سکا لھذا امام خمینی( رۃ) جب پیرس پہنچے تو آپ نے کچھ عرصے کے لئے پیرس کے کاشاں محلے میں قیام کیا تھا ۔

جس گھر میں امام خمینی(رہ) قیام پذیر تھے عہ بہت چھوٹا اورر نا مناسب تھا مہمانوں کی وجہ سے پڑوسیوں کو بھی پریشانی ہو رہی تھی لھذا امام (رہ) کے ساتھی کسی دوسرے گھر کی تلاش میں تھے کہ عسگری صاحب نے پیشنھاد دی کہ نوفل شاتو میں میرا ایک گھر ہے اگر آپ کو اچھا لگے تو وہاں پر رہ سکتے ہیں احمد آغا نے خود جا کر س گھر کو دیکھا تھا اس ایک دن بعد اام خمینی(رح) نوفل شاتو نتقل ہو گئے جہاں امام (رہ) نے اپنے عمل سے  تمام اہل محل کے دل جیت لئے تھے۔

واضح رہے کہ وقت کی کمی کی وجہ سے  ڈاکٹر حبیبی امام خمینی(رح) کے لئے کوئی مستقل گھر تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوے جس کی وجہ سے امام (رہ) کو مجبوری پیریس کے کاشاں محلے میں کچھ دن کے لئے قیام کرنا پڑا جب امما خمینی(رح) فرانس جارہے تھے تو یزدی صاحب سے فرممایا تھا کہ وہاں کے اندرونی اختلافات تھا مجھ سے کوئی تعلق نہیں وہاں کے مسائل وہ لوگ خود حل کریں اور ساتھ میں اس بات کی تاکید کی تھی میرا یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچا دیں امام (رہ) نے کبھی بھی دوسرے ممالک کے اندرونی مسائل میں مداخلت نہیں کرتے تھے۔

تبصرے
Loading...