امام خمینی (رح) جوانی میں کس بک سٹال پر جایا کرتے تھے؟

امام خمینی (رح) جوانی میں کس بک سٹال پر جایا کرتے تھے؟

امام خمینی (رح) ایسی شخصیتوں میں سے ہیں جن کو معاشرہ صرف اسلامی انقلاب سے جانتا ہے  لیکن کتاب (الف لام خمینی) میں  مصنف نے امام خمینی (رح) کے بارے میں بچپن سے لے کر انقلاب کے چند دن بعد تک لکھا ہے ۔

امام خمینی (رح) جوانی میں کس بک سٹال پر جایا کرتے تھے؟

 آغا روح اللہ جب کبھی تہران آتے تھے اپنے بھائی کے گھر تشریف لے جاتے تھے اور روزانہ کی خبروں کو ان سے سنا کرتے تھے سید محمد صادق لواسانی آپ کے ہمسفر ہو ا کرتے تھے آ پ اور سید صادق کی دوستی سلطان آباد سے شروع ہوئی تھی جہاں آپ دونوں وہاں پر دینی علوم تحصیل کر رہے تھے داراالشفا میں بھی آپ دونوں کا ایک ہی کمرہ تھا اور متعدد بار آپ ایک ساتھ سفر ہر گئے ہیں۔ایک بار1341 قمری میں آپ تھران آے اس سفر کی جزئیات کے بارے میں صرف اتنا معلوم ہے کے ایک ساتھ  شمس العمارہ میں جاکر ایک یادفر تصویر بنوائی  اور گنج دانش ک سٹال می کتابیں آغا روح اللہ کی نظروں سے اوجھل نہیں تھیں۔

تبصرے
Loading...