امام خمینی اور ایرانی عوام

امام خمینی اور ایرانی عوام

کیا امام خمینی (رح) ایرانی عوام کے مزاج سے آشنا تھے؟

امام خمینی (رح) اکثر کہا کرتے تھے کہ اس تحریک میں اگر ایرانی عوام کا ساتھ نہ ہوتا تو شاید اتنی بڑی کامیابی نا ممکن تھی آپ ہمیشہ اپنے آپ کو ایرانی عوام کا خادم کی حیثیت سے پہنچنواتے تھے اور اکثر اوقات ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتے تھے آپ نے ایک مرتبہ ایک سوال کے جواب میں فرمایا تھا کہ اس عوام کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جاتنا۔

تبصرے
Loading...