امام خمینی(رح) کا خواب اور آیت اللہ بہشی کی شہادت

امام خمینی(رح) کا خواب اور آیت اللہ بہشی کی شہادت

راوی:آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کی اہلیہ

تقریبا 15 شعبان کو ہم اصفہان جانا چاہتے تھے لیکن ایک دن آغا امام خمینی(رح) کی ملاقات کے لئے گئے امام (رہ) سے ملاقات کے بعد آغا کافی پریشان تھے  ان سے ناراحتی کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ امام (رہ) نے فرمایا کہ اس اسفر پو نہ جاوں اور اپنا خیال رکھوں امام (رہ) نے میرے بارے میں کوئی خواب دیکھی ہے میں نے ان سے بہت پوچھا کہ امام (رہ) نے کیا خواب دیکھا تو انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا شاید مصلحت یہی تھی پھر اچانک امام کی اہلیہ آغا کے ختم میں تشریف لائیں میں نے اُن سے امام کے خواب کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ امام خمینی(رح) نے خواب میں دیکھا ہے کہ ان عبا جل رہی ہے اسی وجہ سے انہوں نے آیت اللہ بہشتی سے کہا کہ اپنا خیال رکھیں اور اُن سے فرمایا  تھا کہ آپ میری عبا ہیں جس کو میں جلتا ہوا دیکھ رہا تھا۔

تبصرے
Loading...