امام خمینی(رح) نے پاسداران تہران کو کس بات کی نصیحت کی تھی؟

امام خمینی(رح) نے پاسداران تہران کو کس بات کی نصیحت کی تھی؟

اسلامی تحریک کے راہنما سید روح اللہ موسوی نے پاسداران تہران کو نصیحت کرتے ہوے فرمایا  کہ اس وقت آپ کے دشمن آپ کے ملک کے مختلف کونوں میں بیٹھ کر آپ کے درمیان اختلاف اور تفرقہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں اس سے پہلے بھی اس پہلے بھی یہ افراد کوشش کرتے رہے ہیں لیکن الحمد للہ انھیں ہمیشہ ناکامی ہی ملی ہے اب اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم سب کو ملک کر ایک نیا ایران بنانا ہو گا اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو یہ دیکھانا ہوگا کہ کس طرح ہم نے اس خراب ملک کو آباد کیا ہے اس وقت دشمن قوم میں تفرقہ اور اختلاف ڈالنے کے لئے باہر آ چکے ہیں آپ پاسداران انقلاب اسلامی آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سپاہی ہیں آپ کو ہوشیاری اور محکم ارادے سے دشمنوں کی ان سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔

تبصرے
Loading...