امام خمینی(رح) نے حماسہ حسینی برپا کیا تھا

امام خمینی(رح) نے حماسہ حسینی برپا کیا تھا 

شہید آیت اللہ مرتضی مطھری

امام خمینی(رح) ثقافت کے دل اور اس قوم کی روح تھے جو لوگ چودہ قرنوں سے جناب زہرا سلام اللہ علیھا اور جناب زینب سلام اللہ علیھا کے حماسوں کے بارے میں سنتے آے ہیں وہ لوگ آج ایک بار حماسہ ابوذر اور سلمان کو دیکھ رہے ہیں وہ آج ایک بار حماہ حسینی کو دیکھ رہے امام (رہ) نے حماسہ حسینی برپا کیا تھا۔

تبصرے
Loading...