امام خمینی(رح) قید خانے میں

 امام خمینی(رح) قید خانے میں

امام خمینی(رح) کو قید کرنے کے بعد دو مہینے تک جیل میں رکھا تھا اس عرصے میں باہر رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں انھیں کچھ خبر نہیں تھی۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کے ایک قریبی ساتھی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کو قید کرنے کے بعد دو مہینے تک جیل میں رکھا تھا اس عرصے میں باہر رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں انھیں کچھ خبر نہیں تھی جب آپ کا حبس حصر میں تبدیل ہو گیا تو ایک امام خمینی(رح) کو داودیہ میں ان کے گھر میں لایا گیا تو وہاں پر دستبوسی کے کثیر تعداد میں لوگ جمع تھے لہذا وہ رات کو وہیں رک گئے رات کو جب امام (رہ) نماز شب کے لئے بیدار ہوے تو اس وقت میں بھی جاگ رہا تھا تو ایک دوست نے انھیں 15 خرداد کو رونما ہوے واقع کے بارے  بتایا اس کے بعد امام (رہ) وضو کے لئے چلے گئے اور واپسی پر مجھ سے فرمایا محمود صاحب میں نے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کیا اب میری ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے لوگوں میری خاطر اس طرح کیوں کیا۔

تبصرے
Loading...