امام خمینی(رح) ایک عظیم مجتہد تھے

امام خمینی(رح) ایک عظیم مجتہد تھے

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بیروت میں امام خمینی رہ کی تئیسویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں تقریر کے دوران کہا ہے کہ امام خمینی رہ ایک عظیم مجتہد، فلاسفر، عارف  اسلامی مفکر اور اسلامی انقلاب کے بانی تھے۔

تبصرے
Loading...