اسی عوام نے شاہ کو ملک سے نکالا ہے

اسی عوام نے شاہ کو ملک سے نکالا ہے

راوی:آیت اللہ منتطری

ہمارے رہبر کی وطنی واپسی کے بعد پانچویں یا چھٹے دن میں مدرسہ علوی میں ان کی خدمت میں پہنچا تو دیکھا کہ لوگ جوق در جوق اپنے رہبر اور راہنما کی زیارت کے لئے آرہے ہیں میں نے عرض کیا کہ آج مسلسل چھ دنوں سے آپ لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں اور لوگ بھی آپ کی زیارت کر رہے ہیں لہذا میری نظر میں اب ان ملاقاتوں کے سلسلے کو روکا جاے اور کچھ اہم امور کی طرف توجہ دی جاے امام (رہ) نے فرمایا کہ آپ سوچ رہے ہیں کہ میرے اور آپ کے نشریوں نے شاہ کو ملک سے نکالا ہے نہیں بلکہ اس عوام نے اپنی جان، مال اور اولاد کی قربانی دے کر اسلامی تحریک کو کامیاب بنایا ہے اور سامراجی طاقت کا خاتمہ کیا ہے۔

اسی عوام نے شاہ کو ملک سے نکالا ہے

تبصرے
Loading...