اسلام ناب محمدی کی پپہچان

اسلام ناب محمدی کی پپہچان

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیں کن کاموں کو انجام دینا ہے؟

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں آج اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیں دنیا کے سامنے حقیقی اور اسلام ناب محمدی کو پیش کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے فرمایا اگر دنیا اسلام اور قرآن کی حقیقت سے آشناہو جاے تو ہر انسان قرآن اور اسلام کا مدافع ہو گا دشمن اسلام کے نورانی چہرے کو مخدوش کرنا چاہتا ہے لیکن ہمیں اسلام کی حقیقت کو دنیا سامنے پیش کرنا ہے۔

تبصرے
Loading...