اسلام اور اسلامی ملک کا دفاع

کیا اسلام اور اسلامی ملک کا دفاع کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے؟

میں ایرانی قوم اور رضاکارانہ فوج کے جوانوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کرتے ہوے اسلام اور اسلامی ملک کا دفاع کیا شرعی تکلیف پر عمل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے اور تما طبقوں اور گروہوں پر واجب ہیکہ وہ اپنے ملک کا دفاع کریں۔

تبصرے
Loading...