اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلام کو زندہ کیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلام کو زندہ کیا ہے

میں آپ تمام عزیزوں کا شکر گزار ہوں میری دعا ہیکہ پروردگار آپ سب کو ہر میدان میں کامیاب بنائے ہماری اس تحریک میں خواتین نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے ہمارے جوان بھائیوں نے بھی اس انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اغیار کو اس ملک سے دور کیا ہے لیکن ان سب کے باوجود بھی ہم ابھی آدھے راستے میں ہیں ہمیں خود کو کامیاب نہیں سمجھنا چاہیے کیوں کہ کامیابی کا غرور انسان کو سست بنا دیتا ہے لیکن ہم ابھی راستے میں ہیں ہم سب کو مل کر اس تحریک کو آگے بڑھانا ہوگا تمام  مرد و خواتین کو مل کر اس تحریک کو آگے بڑھانا ہو گا ہمیں اس بات کو خیال رکھنا ہو گا کہ کہیں ہماری  قوم میں اختلاف نہ پیدا ہو جاے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے 9 فروردین 1358 ہجری شمسی کو قم میں عوام کے مختلف طبقوں سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ میں آپ تمام عزیزوں کا شکر گزار ہوں میری دعا ہیکہ پروردگار آپ سب کو ہر میدان میں کامیاب بنائے ہماری اس تحریک میں خواتین نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے ہمارے جوان بھائیوں نے بھی اس انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اغیار کو اس ملک سے دور کیا ہے لیکن ان سب کے باوجود بھی ہم ابھی آدھے راستے میں ہیں ہمیں خود کو کامیاب نہیں سمجھنا چاہیے کیوں کہ کامیابی کا غرور انسان کو سست بنا دیتا ہے لیکن ہم ابھی راستے میں ہیں ہم سب کو مل کر اس تحریک کو آگے بڑھانا ہوگا تمام  مرد و خواتین کو مل کر اس تحریک کو آگے بڑھانا ہو گا ہمیں اس بات کو خیال رکھنا ہو گا کہ کہیں ہماری  قوم میں اختلاف نہ پیدا ہو جاے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے جوانوں کو خطاب کرتے ہوے  فرمایا کہ آپ جوانوں نے اپنے اتحاد اور یکجہتی سے اس ملک کی حفاظت کرنی ہو گی اللہ پر بھروسہ کرتے ہوے آپ کو آگے بڑھنا ہوگا ہمیں اس وقت اپنے مقدر کو تعین کرنا ہے کیوں کہ اب اسلامی حکومت کو ووٹ دینے کا وقت ہے اسلام ہی ہمیں کامیاب بناے گا ہماری کامیابی اور ترقی اسلامی حکومت ہی میں ہے ہم اسلامی حکومت کے ذریعے ہی اس ملک کو سدھار سکتے ہیں لہذا ایران کی پوری قوم کو اسلمای حکومت کے حق مین ووٹ دینا چاہیے میں بھی اسلامی حکومت کو ووٹ دوں گا اور سب سے یہی گزارش ہیکہ اسلامی حکومت کو ووٹ دیں ہم نے قیام اسلام کی خاطر کیا تھا کیوں کہ جب ہم نے دیکھا کہ ایک ایسے ملک میں جہان اکثریت مسلمانوں کی ہے اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور علماء کو حق بات کہنے سے روکا جا رہا ہے تو ایران کی عوام اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوے اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ظالم اور جابر حاکم کے خلاف تحریک چلائی جس میں اللہ تعالی نے انھیں کامیابی عنایت کی۔

تبصرے
Loading...