احساس کیا کہ قیام کریں

احساس کیا کہ قیام کریں

راوی:فریدہ مصطفوی

امام خمینی (رح) طالب علمی کے دور سے ہی ظلم کے خلاف لڑنے کا جذبہ رکھتے تھے

امام خمینی(رح) کی بیٹی فریدہ مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام (رہ) نے جس دن سے حوزہ علمیہ میں قدم رکھا تھا اسی دن سے ان کے اندر ظلم کے خلاف بولنے کا جذبہ پایا جا تھا لیکن ان کے پاس امکانات نہیں تھے اور نہ ہی ایسے حالات تھے کہ اسی وجہ سے انہوں نے ظلم کے خلاف قیام نہیں کیا اسی وجہ سے وہ اس عرصے میں صرف تعلیم حاصل کر رہے تھے اور کتابیں لکھ رہے تھے لیکن جب انہوں نے اپنی شرعی ذمہ داری کا احساس کیا تو ظلم کے خلاف قیام کیا اس کے بعد ان کے دل میں کوئی خوف نہیں تھا کہ کوئی ان کا ساتھ دے یا نہ دے۔

تبصرے
Loading...