2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

یونیورسٹیز کے بارے میں امام خمینی (رح) کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

2020-07-11 05

یونیورسٹیز کے بارے میں امام خمینی (رح) کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ گر کسی ملک کی اصلاح کرنی ہو تو اس کی یونیورسٹیز کی اصلاح کرنی چاہیے کیوں کہ ہر ملک کو چلانے والے انھی یونیورسٹیز سے نکل کر آتے ہیں لہذا یونیورسٹی کی اصلاح کرنے سے ملک کی اصلاح ہو گی اور یونیورسٹی کے منحرف ہونے سے پورا ملک انحراف کا شکار ہو گا.

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت