ہونٹوں کی جنبش شاعر:امید اعظمی تونے روشن کئے عزم کے آفتاب تیرے ہونٹوں کی جنبش بنی انقلاب تیری تقریر بن کر اجل چھا گئی اور طاغوتی قوت کو موت آگئی 7 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں