2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

ہم کس طرح اپنی فکر کو منظم بنائیں؟

2020-07-10 08

ہم کس طرح اپنی فکر کو منظم بنائیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) فکری نظم کے بارے میں فرماتے ہیں اگر ہم اپنی زندگی میں  اپنے کردار اور حرکات کو نظم دیں تو ہماری فکر بھی منظم ہو جاے گی اور جب فکر منظم ہو جاے گی تو یقینا ایسی فکر مکمل بھی ہو گی۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت