2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

گھر کے دروازے تک آیت اللہ بروجردی کی ہمراہی کرتے تھے

2020-07-11 04

گھر کے دروازے تک آیت اللہ بروجردی کی ہمراہی کرتے تھے

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین علی پناہ استھاردی

حجۃ الاسلام والمسلمین علی پناہ اشتھاردی امام خمینی (رح) کئی سالوں تک آیت اللہ بروجردی کے فقہ و اصول میں درس شرکت کرتے رہے ہیں وہ ایک استاد سے زیادہ آیت اللہ بروجردی کا احترام کیا کرتے تھے جب کبھی آیت اللہ بروجردی پیدل گھر کی طرف جایا کرتے تھے تو امام(رہ) ان کے گھر کے دروازے تک ان کی ہمراہی کرتے تھے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت