2022 - 10 - 04 ساعت :
اسلامی انقلاب

کیا نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے؟

2020-07-10 012

کیا نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی اپنے ایک بیان میں نماز جمعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں نماز جمعہ کے خطبوں میں ملکی مسائل کو بیان ہونا چاہیے نماز جمعہ کے خطبوں میں مسلمانوں کی مشکلات اور ان کے لئے راہ حل کو بیان کرنا چاہیے محمد رضا خان کی جنایات اور مظالم کو ان خطبوں میں بیان کرنےکی ضرورت ہے اس کے علاوہ ایران کی مظلوم عوام انھی خطبوں کے ذریعے شاہ کے تحریک چلانے کی دعوت دینی چاہیے نماز جمعہ ایک ایسی عبادت ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت