2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

کیا عورتیں سیاسی اور سماجی کاموں میں شرکت کر سکتی ہیں؟

2020-07-10 07

کیا عورتیں سیاسی اور سماجی کاموں میں شرکت کر سکتی ہیں؟

امام کا خیال ہے کہ آج سابق زمانہ کے علاوہ ہے اور خواتین عمومی عفت و پاکدامنی کے تحفظ کے لئے اپنے سماجی اور سیاسی فرائض کو ادا کرسکتی ہیں۔ اسلام نے عورتوں کو اس درجہ اہمیت دی ہے کہ وہ معاشرہ میں اپنے انسانی مقام کو حاصل کرسکتی ہیں .

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت