2022 - 09 - 25 ساعت :
اسلامی انقلاب

کیا علماء کو اپنے علاقے کی عوام بیدار کرنا شرعی ذمہ د اری ہے؟

2020-07-11 02

کیا علماء کو اپنے علاقے کی عوام بیدار کرنا شرعی ذمہ د اری ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے طلاب کو اس بات کی تاکید کرتے ہوے فرمایا کہ اگر کچھ دن کے لئے ہمارے درس چھوٹ بھی جائیں تو کوئی حرج نہیں کبھی کبھی ہمیں درس کو اللہ کی خاطر چھوڑنے بھی پڑتے ہیں لہذا ہمیں  اپنے اپنے علاقوں میں جاکر لوگوں کو اسلامی جمہوریہ کی اہمیت بتانا ہو گی ہمیں اس ملک میں اسلامی حکومت قائم کرنے کے لئے محنت کرنے کی ضرورت ایسا نہیں ہیکہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہماری ذمہ داریاں ختم ہو گئی ہیں نہیں بلکہ اسلامی تحریک کی کامیابی کے بعد ہماری ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اس وقت دشمن پہلے سے زیادہ ہمارے خلاف سازشیں کر رہا ہے ہمیں ہمیشہ کی طرح دشمن کو اس کی سازشوں ناکام بنانا ہو گا ہمیں اس انقلاب کے ذریعے دنیا کے کونے کونے تک حقیقی اسلام کو پہچانا ہو گا۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت